اسلامک کارنر

صدیوں پرانے رکے ہوئے کام فورا ہوجائیں گے!

شام کے وقت صرف ایک منٹ کا یہ چھوٹا ساعمل کر لیں سابقہ صدیوں پرانا ہر رکا ہوا کام فورا چل پڑے گا ہر کام کی بندش ختم ہوجائے گی آپ کے معاملات میں سخت سے سخت بندش بھی ہمیشہ کے لئے ٹوٹ جائے گی۔ہر معاملہ حل ہوجائے گا جادو ٹونہ اور تعویذ آپ پر کام نہ کرے گا ۔ایسا عمل ہے اگر آپ کر لیں گے آپ کا کوئی بھی مقصد ہو اس میں ہمیشہ کے لئے کامیابی ملے گی اور آپ کا ہر کام پورا ہوجائے گا یہ وظیفہ یہ عمل اگر کرنا چاہتے ہیں تو اس کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے اس کی عام اجازت ہے ۔آج کی دنیا میں ہر کوئی اعلی کامیابی کا خواہشمند ہے مگر اللہ کی آخری کتاب قرآن کریم کا مطالعہ کیاجائے تو پتہ چلتا ہے کہ حقیقی اور اصل کامیابی درحقیقت آخرت کی کامیابی ہے اگر آج کا یہ عمل کر لیں گے تو آپ کو عزت ملے گی مقام ملے گاشہرت ملے گی پیسہ ملے گا دولت ملے گی۔

آپ کا ہر رکا ہوا کام ہمیشہ کے لئے کھل جائے گا۔قرآن میں بیان کیا گیا ہے کہ ہر تنگی کے بعد آسانی ہے اور پھر اس بات کو دوبارہ بتا کر شک کرنے والوں کو قیامت تک خاموش کردیا گیا ہے کہ بے شک ہر تنگی کے بعد آسانی ہے یعنی زندگی میں تکلیفیں اور مشکلیں پہلے آئیں گی اور آسانیاں بعد میں آپ کے گھر کا راستہ دیکھیں گی۔ہرانسان کو دنیا میں پہلے مشکل کام کرنا پڑتا ہے پھر اسے آسانیاں عطا کی جاتی ہیں اگر آپ کسان کو دیکھ لیں تو پہلے وہ ہل چلاتا ہے فصل کاشت کرتا ہے۔

اسے ہر طرح کی بری چیزوں سے یا نقصان دینے والے جانداروں سے بچاتا ہے اور پھر مہینوں کی محنت کے بعد اسے بھر پور فصل یعنی آسانیاں عطا کی جاتی ہیں ایک طالب علم کو دیکھ لیں پہلے راتیں جاگ جاگ کر محنت کرتا ہے تب جاکر اچھے نتیجے کی صورت آسانی میں حاصل ہوتی ہے یعنی دنیا میں کسی بھی آسانی کی قیمت مشکل کی صورت میں ادا کرنا ہوتی ہے تو آج کا یہ عمل نوٹ فرما لیجئے ۔شام کو صرف ایک منٹ کا وقت نکالئے اور اول و آخر درودپاک کے ساتھ ساٹھ مرتبہ یہ کلمہ پڑھنا ہے اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُونَ یَا جَمِیعُ یَامُعِیدُ اس کو ساٹھ مرتبہ پڑھنے کے بعد اللہ پاک سے گڑگڑا کر دعا کیجئے اور عاجز ی و انکساری کااظہار کیجئے کم سے کم تین دن یہ عمل کیجئے انشاء اللہ تین دن کے اندر اندر اس کا نتیجہ حاصل ہو جائے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button