پاکستان

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)یورپ، ایشیا کے مغربی حصے،شمالی افریقا اور مشرق وسطی میں سورج کو دوپہر ایک بجکر 58 منٹ پر گرہن لگنا شروع ہوگا ،اس کا اختتام 6 بج کر 02 منٹ پر ہوگا۔ پاکستان میں سورج کو گرہن جزوی طور پر لگے گا۔ کراچی میں جزوی سورج گرہن کا آغاز دوپہر 3 بج کر 57 منٹ پر ہوگا۔کراچی میں 5 بج کر ایک منٹ پر سورج گرہن عروج پر ہوگا۔کراچی میں جزوی سورج گرہن کا اختتام 5 بج کر 56 منٹ پر ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button