جس نے یہ سورۃ 41 بار فجر میں پڑھ لی علماء کہتے ہیں اسے سارے خزانے مل جاتے جس کی وہ خواہش کرتا
آپ سب اللہ پاک کی رحمت بالکل خیریت سے ہوں گے . ہمارے برے بزرگ جو بھی بات کہتے تھے سولا آنے درست ہوتی تھی . کہ گھرمیں روشنی رزق سے ہوتی ہے اورآپ کا بھی تجربہ ہوگا کے یہ بات بالکل درست ہے. جب رزق آتا ہے تو وہ اپنے ساتھ خوشیاں بھی لاتا ہے. روزی کی برقت سے گھروالوں کے چہروں پرسکون اورعتمنان ہوتا ہے اللہ نہ کرے کبھی کسی کے
ساتھ روزی رزق کا مسئلہ ہو ایسی صورتحال میں انسان کواللہ پربھروسہ رکھنا چاہیے. وہ صبح بھوکا ضروراوٹھاتا مگر سولاتا نہیں وہ صاحب اقتدارہے۔ آج میں آپ کو رزق میں اضافے کا ایک خاص وظیفہ بتائوں گی.نماز فجر کے بعد صرف سات مرتبہ یہ پڑھیں انشاءاللہ تعالی حضرت محمد ﷺ کے صدقے سے رزق میں ایک دم اضافہ ہوگا اور رزق کی تنگی بلکل ختم ہو جائے گی اس خاص وظیفے کے بارے میں جاننے کے لئے نیچے تک لازمی پڑھیںاور ہمارا آج کا وظیفہ یہ ہے کہ جو انسان رزق کی تنگی کا شکار ہواور وہ چاہتا ہواس کےرزق میں بے پناہ اضافہ ہو جائے اور وہ بے حد غنی ہو جائےامیر ہو جائے تواس کو چاہئے روزانہ بعد نماز فجر صرف 7 مرتبہ یہ درود پاک پڑھے اورپھراللہ پاک سے دعا بھی کرے انشاء اللہ رزق کی تنگی کا خاتمہ ہوگا۔ اور رزق میں بے پناہ
اضافہ ہو گا. یاد رہے جو انسان رزق کی تنگی کا شکار ہواور وہ چاہتا ہو کے بے حد مال دار ہو جائے تو وہ سچے دل سے اللہ کی زات پر بھروسہ رکھ کر یہ درود پاک کا ورد کرے انشاءاللہ رزق کی تنگی دورہو جائے گی اور وہ ورد درود پاک کا ہےدرود تاج فجر کی نماز کے بعد 7 مرتبہ پابندی سے درود تاج پڑھیں انشاء اللہ رزق کی تنگی دور ہو جائے گی اللہ تعالی بے شمار رزق عطا فرمائیں گے اس وظیفہ کے لئے پانچ وقت کی نماز کی پابندی بھی لازمی ہے ورنہ وظیفہ اثر نہیں کرے گا اور حسب توفیق صدقہ بھی کرتے رہیں. اور دوستو اچھی بات کو شیئرکرنا بھی صدقہ جاریا ہے۔