تازہ ترینصحت و زندگینیشنل خبریں

ایک اور وفاقی وزیر کورونا میں مبتلا

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات خسرو بختیار کی کورونا رپورٹ مثبت آ گئی۔کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وفاقی وزیر خسرو بختیار نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ پوری قوم کو کورونا کی اس لہر سے محفوظ رکھے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button