قومی کرکٹر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ غیر ملکی کوچز کی زبان سمجھ نہیں آتی۔
انکا کہنا تھا کہ تھوڑی بہت انگریز ی تو آتی ہے مگر زیادہ بات سمجھ نہیں آتی۔ہم نیوزی لینڈ میں تھے اور مکی آرتھر ہمارے کوچ تھے ،انہوں نے مجھے کہا کہ تو ہمارا ڈی گرینڈ ہوم ہے۔میں سمجھا کہ وہ میرے گھر کی کوئی بات کررہا ہے بعد میں پتہ چلا کہ وہ نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر ڈی گرینڈ ہوم کی بات کررہا تھا۔
فہیم اشرف قومی ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کا نیوزی لینڈ والا قصہ سناتے ہوئے#PTVCricket #FaheemAshraf #HBLPSL7 #PSL7 #LevelHai pic.twitter.com/otyU60uozA
— Adnan Qamar (@AdnanKamlana655) January 21, 2022