تازہ تریننیشنل خبریں

گرمی کو الوداع کہیں آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے یہاں پڑھیں

جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان کے کچھ اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ۔جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان کے کچھ اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا میں بارش ہوئی ۔
سب سے زیادہ بارش( ملی میٹر) : خیبر پختونخوا :میر کھانی، دروش ،کالام 04، چترال،تخت بھائی03،پشاور اور دیر میں01 ملی میٹر بارش ریکاڑد کی گئی۔گزشتہ روزریکارڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی ، نور پورتھل40،تربت اور رحیم یارخان میں39 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button