تازہ تریننیشنل خبریں

سونے کی قیمت میں شاندار کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور فی تولہ قیمت میں مزید 300 روپے کمی واقع ہوئی ہے جبکہ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں بھی ڈالر 70 پیسے سستا ہو گیاہے ۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہے۔10 گرام سونے کی قدر 258 روپے کم ہوکر 95 ہزار 850 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر ایک ڈالر کم ہوکر 1886 روپے ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 165 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔70 پیسے ڈالر کی قدر میں کمی آنے کے بعد قرضوں کے بوجھ میں 350 ارب روپے کمی ہوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button