تازہ تریننیشنل خبریں

روس کایوکرین کے2 ریجنز میں فوج بھیجنے کا اعلان، برطانیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

روس کی جانب سے یوکرین سے علیحدہ ہوجانے والے 2 ریجنز کی خود مختاری تسلیم کیے جانے کے بعد برطانیہ نے روس کے بینکوں اور اہم شخصیات پر پابندیاں عائد کردیں۔

"الجزیرہ ٹی وی ک”ے مطابق گزشتہ روز روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے یوکرین کے دو ریجنز کو تسلیم کرنے کے ساتھ ساتھ وہاں روسی فوج بھیجنے کا اعلان کیا تھا۔پیوٹن کے اس قدم کے بعد برطانیہ نے روس کے بینکوں سے لین دین اور اس کی اہم کاروباری شخصیات پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ پابندیوں کی زد میں آنے والوں میں صدر پیوٹن کا ایک انتہائی قریبی ساتھی بھی شامل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button