پاکستان
مینار پاکستان جلسے میں عمران خان کے حق میں نیا نعرہ متعارف
تحریک انصاف کے لاہور کے جلسے میں نیا نعرہ متعارف کرا دیا گیا۔ تحریک انصاف خواتین ونگ کی صدر کنول شوذب نے اپنی تقریر میں نیا نعرہ متعارف کرایا۔انہوں نے شرکاء کے ساتھ مل کربار بار مردمومن مرد غازی عمران نیازی، عمران نیازی کے نعرے لگیا