اسلامک کارنر
بالغ ہونے کی نشانی
حضرت سعدیؒ بیان کرتے ہیں ،میرے بچپن کی بات ہے ایک دن میں نے ایک عالم سے پوچھا کہ انسان کے بالغ ہوجانے کی نشانی کیا ہے ؟اس ے جواب دیا پندرہ سال کی عمر کو پہنچ جانا ۔اس کے بعد اس دانا شخص نے کچھ اور نشانیاں بھی بتائیں ۔مثلاََ شادی کرنے کی ٰخواہش پیدا ہونا وغیر ہ اور یہ ساری باتیں بتانے کے بعد
بولاان سب باتوں کے علاوہ انسان کے بالغ ہوجانے کی حقیقی علامت یہ ہے کہ وہ خدا کو راضی کرنے کے لئے اس سے زیادہ کوشش کرے جتنی کوشش دنیاوی مال ودولت حاصل کرنے کے لئے کرتا ہے کیونکہ یہی سمجھ عقل کے پختہ اور اس کے صاحب فہم ہونے کی نشانی ہے ۔اگر کسی میں یہ نشانی نہ ہو پائے
تو خواہ وہ بڑھاپے کی عمر کو پہنچ گیا ہو اسے بالغ خیالاسے بالغ خیال نہ کرنا