تازہ تریناسلامک کارنرانٹرنیشنل خبریں

‘مجھے وزیر کے عہدے سے مسلمان مذہب ہونے کی وجہ سے ہٹایا گیا،برطانوی رکن پارلیمنٹ نصرت غنی کا الزام

لندن(مجتبی علی شاہ )برطانوی رکن پارلیمنٹ نصرت غنی نے کہا ہے کہ مجھے وزیر کے عہدے سے مسلمان مذہب ہونے کی وجہ سے ہٹایا گیا۔ نصرت غنی نے الزام لگا یا کہ ان کے مسلمان ہونے کو ڈاویننگ سٹریٹ میٹنگ میں ایک مسئلے کو طور پر اٹھایا گیا ۔برطانوی حکمراں جماعت کنز ریٹو کی ممبر پارلیمنٹ کو 2020میں ٹرانسپورٹ کا وزیر بنا یا گیا تھا۔نصرت غنی کنزرویٹو پارٹی کے ٹکٹ سے ویلڈن ایسٹ سیکسس سے ایم پی منتخب ہوئی تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button