تازہ ترینلائف سٹائل
"میں نے صبا قمر کے شوہر کو بھی دیکھا اور ۔ ۔۔ ” اداکارہ کی شادی کے بارے انوشے اشرف نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
پاکستانی مشہور وی جے انوشے اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جانتی ہیں کہ اداکارہ صبا قمر کس سے شادی کرنیوالی ہیں، یہ بات انہوں نے ایک ٹاک شو میں شرکت کے دوران بتائی ۔
تفصیلات کے مطابق وی جے نے انٹرویو کے دوران شادی کے موضوع پر بات کرتے ہوئے لالی ووڈ اداکارہ صبا قمر کے شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ”وہ جب چاہے شادی کر سکتی ہیں، انھوں نے حال ہی میں صبا قمر کے ہونے والے شوہر کو بھی دیکھا ہے“۔