ناخنوں پر سفید نشان کا مطلب کیا ہو تا ہے ؟ناخنوں پر سفید نشان کا مطلب کیا ہو تا ہے ؟
ناخن ہمارے جسم کا بظاہر معمولی سا دکھائی دیتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے ناخن ہماری صحت کے بارے میں ہمیں بہت کچھ بتا رہے ہوتے ہیں ماہرین کے مطابق مختلف قسم کی بیماریوں کے بارے میں ہمارے ناخن نشاندہی کر رہے ہوتے ہیں اس لیے ماہرین کہتے ہیں کہ آپ کو اپنے ناخنوں کی صحت کے بارے میں معلوم ہونا چاہئے کہ اگر آپ کے ناخن پر مختلف طرح کے نشانہ بن رہے ہیں تو آپ کو علم ہونا چاہئے کہ آپ آپ کے ساتھ کیا مسئلہ پیش ہے یا پیش آنے والا ہے مثلاً اگر آپ ناخن چمچ کی شکل کے ہیں تمہاری ن کے مطابق ایسے افراد کو دل کی بیماری ہو سکتی ہے اسی ماہرین کہتے ہیں
کہ کہ ایسے ناخن والے افراد خون کی کمی اور آئرن کے کمی کا شکار ہوتے ہیں ایسی مارین کہتے ہیں کہ اگر آپ کے ناخن اس کے بالکل برعکس ہے یعنی کسی ڈنڈے کی شکل کے ہیں تو ایسے افراد کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ لوگ پھیپھڑوں کے مریض ہو سکتے ہیں عموماً دیکھنے کو یہ ملتا ہے کہ بعض لوگوں کہ ناخن پیدائشی ایسے ہوتے ہیںہیں وہ اس کے علاوہ ناخنوں کی مختلف شکل و صورت مختلف طرح کی بیماریوں کے بارے میں اور ہماری صحت کے بارے میں ہمیں بتا رہے ہوتے ہیں اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے