گردے کے مریضوں کے لئے نسخہ
گردوں کی بیماری بہت تیزی کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے اور اس کی وجہ سے بہت سارے مسائل پیدا ہو رہے ہیں اور اس کی سب سے بڑی وجہ اس بیماری کے بارے میں لوگوں کی آگاہی کا نہ ہونا ہے وہ چار افراد ایسے ہوتے ہیں جن کو گردے کے انفیکشن کا مسئلہ ہوتا ہے ہے یا پھر ان کو کو تکلیف ہوتی ہے لیکن ان کو احساس نہیں ہوتا کہ یہ گردے کی تکلیف ہےاس گردے کی تکلیف میں انسان بہت تکلیف محسوس کرتا ہے اور خاص کر اپنی کمر میں بہت زیادہ چبن اور تکلیف محسوس ہوتی ہے اس تکلیف کی وجہ سے انسان مچھلی کی طرح تڑپتا ہے گردے کی تکلیف کی مخصوص پہچان ہے ہے یہ درد کمر سے شروع ہوکر آگے کی طرف پھیلتا ہوا محسوس ہوتا ہے آج آپ کو ایک ایسا ٹوٹکا بتائیں گے کہ جس کے استعمال سے گردے کا درد مکمل ختم ہو جائے گا لیکن یاد رکھیں یہ گردے کی تکلیف کو ختم کرنے کے لیے ہے بیماری ختم کرنے کے لئے نہیں ہے اگر آپ کو گردے کی تکلیف ہو رہی ہے اور قابل برداشت ہے تو اس کا استعمال نہ کریں لیکن اگر آپ کو تکلیف بہت زیادہ ہے اور فی الحال آپ کے پاس کوئی ایسی دوا نہیں ہے کہ جس کے استعمال سے آپ کو فوری طور پر آرام آجائے
تو پھر یہ ٹوٹکا ضرور استعمال کریں یہ ٹوٹکا کالے نمک اور عرق گلاب پر مشتمل ہے عرق گلا اب بہت آسانی سے مارکیٹ سے مل جاتا ہے وہ ساری کمپنیاں ایسی ہیں کہ جو عرق گلاب بنا رہی ہے ان میں سے ہمدرد قرشی اجمل اور اس طرح کی دوسری کمپنی ہے کہ جن کی پروڈکٹ خالص ہوتی ہے آپ نے ایک درمیانے سائز کا عرق گلاب کی بوتل لینی ہے اور اس میں پندرہ گرام کالا نمک ڈال دینا ہے اور اس کو اچھی طرح سے پہلے پیش کی اس کے بعد عرق گلاب میں شامل کرلیں جب آپ کو تکلیف ہو تو اس کو استعمال کریں اگر آپ کی عمر پانچ سال سے لے کر 18 سال کے درمیان ہے تو صرف سو ملی گرام ہم یہ مشروب استعمال کریں اور اگر آپ کی عمر اٹھارہ سال سے لے کر تیس سال کے درمیان ہے تو ایک کا یعنی کے 250 ملی گرام استعمال کریں اور اگر اس سے زیادہ عمر ہے تو اب تو کبھی بھی استعمال کرسکتے ہیں اس کی وجہ سے آپ کو اور آرام آ جائے گا اور درد ختم ہوجائے گا