پاکستان
ق لیگ کے اہم رہنما قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد

اسلام آباد ( آان لائن ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کا معاملہ ،مسلم لیگ ق نے ایم این اے حسین الٰہی کو اپوزیش لیڈر کے لیے نامزد کر دیا ،اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو تحریری طور پر درخواست دے دی گئی درخواست پر مسلم لیگ ق کے ایم این اے مونس الہی۔ ایم این اے فرخ خان اور حسین الہی کے دستخط