پاکستان

دنے عمران خان کا بھانڈہ پھوڑ دیا، عمران خان کا کروڑوں روپے مالیت کے تحائف بیچ کر بنی گالا کی سڑک بنوانے کا دعویٰ لیکن اس کی تعمیر پر کتنی لاگت آئی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سی ڈی اے نے عمران خان کا بھانڈہ پھوڑ دیا، عمران خان کا کروڑوں روپے مالیت کے تحائف بیچ کر بنی گالا کی سڑک بنوانے کا دعویٰ لیکن اس کی تعمیر پر کتنی لاگت آئی؟سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ انصاف چوک تا بنی گالہ جانے والی سڑک کی لاگت کروڑوں نہیں بلکہ صرف 30 لاکھ روپے تھی۔سی ڈی اے ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے انصاف چوک تا بنی گالہ جانے والی سڑک کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کئے جس کی لاگت صرف 30 لاکھ روپے تھی، یہ سڑک سی ڈی اے نے

بنائی تھی جبکہ اس کے اخراجات کی مد میں سابق وزیراعظم عمران خان نے 30 لاکھ روپے کا چیک سی ڈی اے کو دیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button