اسلامک کارنر

آج کل نوجوان اپنی خواہشات کو پورا کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑتے لیکن اتنا خیال کرتے ہے کہ کسی کو پتہ نہ چلے

آج کل نوجوان اپنی خواہشات کو پورا کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑتے لیکن اتنا خیال کرتے ہے کہ کسی کو پتہ نہ چلے editor نومبر 1, 2020 0 تبصرےآج کل نوجوان اپنی خواہشات کو پورا کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑتے لیکن اتنا خیال کرتے ہے کہ کسی کو پتہ نہ چلے جب میسج میں آپ کسی کو لکھے نہ I love you تو آپ کے ہاتھ کانپنے چاہیے جب کسی کو زبان سے بولے تو زبان کانپنی چاہیے کیونکہ اگر یہ الفاظ کسی نہ محرم کو بولے جاے تو پھر سوال اللہ کی غیرت پر آجاتا ہے کیونکہ ممکن ہے کہ اللہ کو غصہ آے اور وہ کہہ دے کہ میرے چاہنے والوں میں سے اس کا نام خارج کر دو یہ کوئی چھوٹی بات نہیں ہے سوچ سمجھ کر یہ الفاظ کہنے چاہیے انٹرنیٹ اور موبائل نے گناہوں کے راستوں کو کھول دیا ہے۔

جس کو اس کی عادت پڑ گئی وہ جال میں پھنس گیا اور اللہ سے دور ہو گیا کسی غیر محرم کو یہ الفاظ بولنے والا بندہ ہر گز مومن نہیں ہو سکتا اللہ کو ایسے لوگ سخت ناپسند ہے اللہ ہم سب کو صحیع راستے پر چلنے کی توفیق دے اور ایسے گناہوں سے محفوظ رکھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button