اسلامک کارنر

ناممکن ہوجائے ممکن ! ہر حاجت پوری!

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
جمعہ المبارک کے دن کا ایک بہت خاص الخاص عمل تحریر کیا جارہا ہے یہ عمل کرنے سے اللہ پاک اپنی رحمت سے آپ کی تمام جائز حاجتیں پوری فرمادیں گے ۔اگر کوئی مشکل آن پڑی ہے کوئی مسئلہ ہے گھر میں کوئی مسائل ہیں تو بھی آپ اگر جمعہ کے دن اس عمل کو کرتے ہیں تو اس عمل کی برکت سے بہت جلد آپ کی وہ مشکل وہ مسئلہ حل ہوجائے گا ۔3

آپ نے جمعہ کے دن نماز مغرب کے بعد یَا اللہُ یَا رافِعُ یَانَافِعُ ان کی ایک ایک تسبیح کرنی ہے اور اول و آخر گیارہ بار درود پاک ضرور پڑھنا ہے اور اس کے بعد اللہ پاک کے حضور اپنی مشکل حاجت مسئلہ پیش کریں اور گڑگڑا کر دعا مانگیں انشاء اللہ اللہ پاک آپ کی وہ حاجت پوری فرمادیں گے آپ کا مسئلہ دور ہو جائے گا۔ شکریہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button