اسلامک کارنر

محبوب محبت میں اندھا ہوجائے!

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آج کی اس تحریر میں صرف جمعہ کے دن کیاجانے والا ایک ایسا عمل تحریر کیا جارہا ہے جس کو کرنے سے آپ کسی کو بھی اپنی محبت میں پاگل کرسکتے ہیں۔کسی کو پاگل کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ غلط مقصد کے لئے یہ وظیفہ کرنا شروع کردیں ایسا بالکل بھی نہیں کرنا صرف جائز حاجت کے لئے اس وظیفہ کو کرنا ہے ۔آپ جو بھی وظیفہ کرتے ہیں سب سے پہلے آپ غریبوں میں کچھ بانٹ دیا کریں پھر وظیفہ شروع کیا کریں ۔اس وظیفہ کو کرنے کی اجازت عام ہے آپ بنا کسی اجازت کے اس وظیفہ کو کرسکتے ہیں ۔

اگر کسی بھی وظیفہ کو پورے یقین کے ساتھ کیا جائے تو تب ہی اس کا فائدہ ہوتا ہے ۔ہم جو بھی وظائف آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں پورے ایمانداری اور فراخ دلی سے کرتے ہیں۔آپ نے جمعہ کے دن کسی بھی نماز کے بعد سورہ الجمعہ کو سات بار پڑ ھ کر اور اول آخر تین تین بار درود ابراہیمی پڑھ کر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عاجزی و انکساری سے دعا کرنی ہے انشاء اللہ ایک ہی دن میں آپ کا کام کرنا ہے ۔طہارت کا خاص خیال رکھنا ہے اور نمازوں کی پابندی کیجئے اور ہمیں دعاؤں میں یاد رکھئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button