اسلامک کارنر

دعا کی قبولیت کا آزمودہ عمل، مراد پوری ہونے کا عمل

دعا کی قبولیت کا آزمودہ عمل، مراد پوری ہونے کا عمل زندگی میں ایسا وقت ضرور آتا ہے جب انسان کو کوئی نہ کوئی دشواری پیش آتی ہے اور وہ جو مرضی کر لے اس سے نکلنا اسے ناممکن لگتا ہے آج کا وظیفہ بہت مضید ہے یہ وظیفہ ہر مقصد پورا کرنے کا آزمودہ ہے اگر آپکا کوئی کام رکا ہوا تو اس وظیفے سے اسی وقت پورا ہو جائے گا یہ وظیفہ آپ نے جب رات ختم ہو رہی ہوتی ہے اور صبح شروع ہو رہی ہوتی ہے اس وقت آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے۔

اور آپنے ایسی جگہ پر بیٹھ کر کرنا ہے جہاں سے آپ آسمان کو دیکھ سکے آپ نے آسمان کی طرف سر اٹھا کر اپنے دونوں ہاتھ اٹھا لینے ہیں اللہ کا مبارک نام الوھابُ 100 مرتبہ پڑھنا ہے اور اور آخر دورد پاک کے ساتھ پڑھنا ہے اس سے آپ کی ہر مراد ایک رات میں پوری ہو جاے گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button