تازہ تریننیشنل خبریں

سٹیٹ بینک کا آئندہ 2ماہ کے لیے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان

سٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ، گورنر سٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود آئندہ دو ماہ تک 9.75 فیصد پر برقرار رکھی گئی ہے ۔

گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے میڈیا بریفنگ میں مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا ، رضا باقر نے کہا کہ مہنگائی میں کمی لانے کے لیے اقدامات کررہےہیں،2ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں کمی آئی ہے،کرنٹ اکاونٹ خسارے میں کمی آرہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button