اکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) سیون کا آفیشل اینتھم جاری کردیا گیا۔
آفیشل اینتھم’ آگے دیکھ’ کو عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے گایا ہے۔آفیشل اینتھم ریلیز ہونے کے بعد شائقین کرکٹ کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے اور اسوقت آفیشل اینتھم کے حوالے سے سات ٹرینڈز پینل پر ٹاپ ٹین میں موجود ہیں۔
🎶 Agay Dekh, Agay Dekh 🎶
Full video: https://t.co/zugtoHjpu6#LevelHai l #HBLPSL7 pic.twitter.com/QXQizW2cR1
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) January 24, 2022