شرمناک پیشے سے وابستہ شخص کی بیگم پر کیا بیتتی ہے؟ ایسا دعویٰ کہ لڑکیاں بھی دم بخود رہ جائیں
![](https://worldlivefm.com/wp-content/uploads/2022/03/news-1648130862-3674-780x470.jpg)
کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک)کسی بیو ی شوہر کے کسی اور خاتون کے ساتھ تعلق کا علم ہو جائے تو مرنے مارنے پر تل جائے گی، تاہم اس آسٹریلوی لڑکی سے ملیے، جس کا شوہر آئے روز غیرعورتوں کے ساتھ تعلق قائم کرتا ہے اور اس لڑکی کا کہنا ہے کہ اسے اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ اس کی وجہ اس لڑکی کے شوہر کا شرمناک پیشہ ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ کے شہر گولڈ کوسٹ کی رہائشی 29سالہ کیٹی بامپٹن نامی یہ لڑکی فحش فلموں کے اداکار روبی بامپٹن کی اہلیہ ہے۔
کیٹی بامپٹن کا کہنا ہے کہ اسے اپنے شوہر کے پیشے سے کوئی مسئلہ نہیں ہے اور وہ اس سے صرف اتنا پوچھتی ہے کہ اس نے جنسی بیماریوں کا ٹیسٹ کروا رکھا ہے یا نہیں۔کیٹی کا کہنا تھا کہ ”میں جانتی ہوں کہ میرے شوہر کا پیشہ ایسا ہے جس میں اسے دیگر خواتین کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنا پڑتا ہے۔ میں شادی سے پہلے ہی یہ سب جانتی تھی لہٰذا شادی کے بعد بھی مجھے اس پر کبھی کوئی اعتراض نہیں ہوا اور میں روبی کے ساتھ ایک خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہی ہوں۔میں اس سے صرف اتنا اصرار کرتی رہتی ہوں کہ وہ باقاعدگی کے ساتھ جنسی بیماریوں کے ٹیسٹ کرواتا رہے۔“