پاکستان

کار پر فائرنگ سے سابق صدر ڈسٹرکٹ بارمحمود پرویز رانجھا اور ڈرائیور جاں بحق

منڈی بہاؤالدین (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر ڈسٹرکٹ بار محمود پرویز رانجھا اپنے ڈرائیور کے ہمراہ منڈی بہاؤ الدین کے علاقے ہمبڑ کے قریب سے گزر رہے تھے کہ ان کی کار پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دونوں جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے محمود پرویز رانجھا کا بیٹا دانیال رانجھا زخمی ہوا ہے جبکہ راہگیر خاتون اور ایک سال کا بچہ بھی زخمی ہوا۔پولیس کے مطابق زخمی دانیال رانجھا کی حالت تشویشناک ہے اور اسے لاہور ریفر کر دیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button