پاکستان
بلیغ الرحمن کو گورنر پنجاب نامزد کردیا گیا

اسلام آبا د(آ ن لائن )مسلم لیگ (ن)کے راہنما بلیغ الرحمن کو گورنر پنجاب نامزد کردیا گیا۔ذرائع کابینہ کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سے سمری کی منظوری دے دی۔