پاکستان
وزیر داخلہ پنجاب نے آخر کار کر دکھایا، ن لیگ کو زور دار جھٹکا لگ گیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پچیس مئی کو تحریک انصاف کے ورکرز کے خلاف قائم کئے گئے مقدمات ختم کر دیے گئے، وزیر داخلہ پنجاب نے تحریک انصاف کے ورکروں اور رہنماؤں کے خلاف قائم کیس ختم کروا دیے ہیں۔