اسلامک کارنر

رات کو آپ یا جبار یا قھا ر پڑھتے پڑھتے سو جائیں ،آپ کی سب سے بڑی مشکل کا حل جانیں

رات کو آپ یا جبار یا قھا ر پڑھتے پڑھتے سو جائیں ، خواب میں آپ کو کیا چیز نظر آئے گی ؟آپ کی سب سے بڑی مشکل کا حل جانیں ۔۔۔جادو جب بھی کسی انسان پر ہوتا ہے تو اس کی واضح علامات ہوتی ہیں شاذ و نادر ہی ایسا ہوتا ہےکہ کسی پر جادو ہو اور اس میں کوئی علامت بھی نہ پائی جائے یاد رہے کہ یہ علامات بکثرت بار بار ظاھر ہوتی ہیں جادو کی علامات جادو

کی علامت ہر مرحلے میں مختلف ہوتی ہے نیند میں جادو کی علامات میں سے چند یہ ہیں 1 . ہوا میں اڑنا،2 . سمندر پہاڑ دیکھنے، 3. درندے شیر کتا جنگلی جانور سانپ بچھو چھپکلی بلی قربانی کے جانور بڑا گوشت دیکھنا بندر بیل اونٹ خنزیر وغیرہ 4.نیند میں رونا چیخنا یا ہنسنا آوازیں دینا جھٹکے لگنا جیسے کسی نے پکڑ کر ہلایا ہے کسی کو اپنا پیچھا کرتےدیکھنا اور خوفزدہ ہو کر بھاگنا 5.برھنہ مناظر دیکھنا یا کسی کو جنسی زیادتی کرتے محسوس کرنا ڈراونی شکلیں دیکھنا خود کو بلند جگہ سے گرتا دیکھنا نیند کا کچا ہونا رات کو نیند کا نہ آنا نیند میں سختی کے ساتھ ہونٹ چبانا انسانی غلاظت دیکھنا 6. قبریں مردے دیکھنا کھنڈرات میں خود کو دیکھنا ویران جگہوں پر دیکھنا اونچے لمبے یا چھوٹے قد کے سیاہ ہیولے دیکھنا جاگنے کے بعد خواب بھول جانا 7. سوتے میں دیکھنا

کہ اسے کوئی چیز کھلائی جا رہی ہےاور جاگنے کے بعد اس کو محسوس کرنا کہ کچھ کھایا ہے 8ـ عیسائیوں کے گرجے صلیب کے نشان اور پادری وغیرہ یا کسی مخصوص دین کے شعار دیکھنا . اب ہم آپ کوبتائیں گے کہ وہ کون سا عمل ہے کہ جسے کرنے سے آپ کو خواب میں جادو کروانے والے کا چہرہ دکھلا دیا جائے گا . آپ نے رات کو سونے سے قبل 5بار اول آخر درودشریف پڑھنا ہے اور پھر اس کے بعد یا جبار ،یا قہار 300مرتبہ پڑھ کے کسی سے بات کیے بغیر سو جائیں ، مسلسل 4روز یہ عمل کریں ، انشااللہ پہلے یا چوتھے

روز تک آپ کو جادو کروانے والا نظر آجائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button