تازہ تریننیشنل خبریں

‘سکور مالی کرپشن کی وجہ سے کم نہیں ہوا، ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی رپورٹ پر وفاقی وزیر فواد چوہدری کا رد عمل

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سکور سے متعلق وضاحت دی اور کہا کہ وجہ کرپشن نہیں ہے۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی کا سکور مالی کرپشن کی وجہ سےکم نہیں ہوا، اسٹیٹ کیپچر اور قانون کی حکمرانی پر کم ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام مرتب اداروں نے رینکنگ کو برقرار رکھا، صرف اکنامک انٹیلی جنس یونٹ نے سکور کم کیا، خود دیکھ لیں پاکستان میں اس کا سربراہ کون ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button