تازہ تریننیشنل خبریں
کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟ جانیے
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا مثبت رحجان رہا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں مجموعی طور پر153 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔آج جب کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 43ہزار830 کی سطح پر تھا۔100 انڈکس کی بلند ترین سطح 44 ہزار192 رہی۔ جب کاروباری دن کا اختتام ہوا توانڈکس 43ہزار984 کی سطح پر تھا۔