تازہ تریننیشنل خبریں

یہ رکشہ چلانے والے بزرگ کس معروف کروڑ پتی کرکٹر کے دادا ہیں؟حیران کن انکشاف نے مداحوں کو بڑ ا جھٹکا دیدیا

یہ رکشہ چلانے والے بزرگ کس معروف کروڑ پتی کرکٹر کے دادا ہیں؟حیران کن انکشاف نے مداحوں کو بڑ ا جھٹکا دیدیا
بھارتی فاسٹ بالر جسپریت بمراہ کے 84سالہ داد ا سنتوک سنگھ غربت کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ وہ اترکھنڈ ڈسٹرکٹ میں علاقہ اودھم سنگھ نگر میں کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ہیں اور دال دلیہ کیلئے رکشہ چلا تے ہیں۔ وہ گزشتہ تین ماہ سے گھر کا کرایہ بھی ادا نہیں کر سکے ۔ انہوں نے بتایا کہ دوہزار ایک میں جسپریت بمراہ کے

والد جسبیر سنگھ کو کھو دیا۔ مالی تنگی کے باعث وہ اپنے بیٹے کی فیملی کی کفالت نہ کر سکے ۔ انہوں نے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ مرنے سے قبل اپنے پوتے جسپریت بمراہ اور پوتی جوہیکا سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button