تازہ تریننیشنل خبریں

شہباز شریف نے جہانگیر ترین کو گلدستہ بھجوادیا

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو گلدستہ بھجوایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین گزشتہ چند روز سے علیل ہے۔شہباز شریف نے جہانگیر ترین کی تیمارداری کے لیے انکو گلدستہ بجھوایا ہے۔جہانگیر ترین کے نام اپنے پیغام میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اللہ اپکو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے ۔

واضح رہے کہ شہباز شریف نے گلدستہ جہانگیر ترین کو انکے گھر پر بھجوایا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button