پاکستان

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے اسٹاف کو معطل کردیا

اہور (این این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے ڈپٹی اسپیکر کے اسٹاف کو معطل کردیا۔ذرائع اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق دو اسسٹنٹ پروٹوکول آفیسرز اور ایک اسٹاف آفیسر کو بھی معطل کیا گیا ہے۔اسمبلی سیکرٹریٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد شاہد، عظیم بٹ اور محمد امان خالد وائیں کو معطل کیا گیا ہے۔اسپیکر نے تینوں افسران کے خلاف انکوائری کا حکم بھی دے دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے اسپیکر کو معطل افسران کے بارے میں تحفظات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button