اسلامک کارنر

بارش کے پانی پر یہ چھوٹا سا عمل کرلو،م وت کے علاوہ ہر بیماری انسان کی ہڈیوں سے نکل جائے گی

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم کسی بھی قسم کی بیماری ہو اس کا علاج کرنا سنت ہے اورعلاج سے کبھی گریز نہیں کرنا چاہیے بحیثیت مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ بیماری اللہ کی جانب سے امتحان اور آزمائش ہوتی ہے جن کا علاج ادویہ سے کرنا سنت ہے لیکن ان کا روحانی علاج کرنا بھی جائز اور مستحب عمل ہے اللہ کا وعدہ ہے کہ بیماریوں سے شفا بھی اسی ہی کی جانب سے ملتی ہے تو

اس کے لیے بندے کو اپنے رب سے ایسے طریقہ سے دعا کرنی چاہیے کہ دعا میں تاثیر پیدا ہوجائے تو آج ہم آپ کو اللہ کے دو نام کا خاص وظیفہ بھی بتائیں گے اور ساتھ میںایک بہت ہی مختصر سا آسان سا نسخہ بھی دیں گے یہ نسخہ کئی بیماریوں کا علاج ہے اس انمول نسخے کو استعمال کرکے آپ کئی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں یہ دوا سر سے لے کر پاؤں تک ہر مرض میں کام کرتی ہے پیٹ کی ہر قسم کی بیماریوں کے لئے اکسیر کا حکم رکھتی ہے اور اس دوا کو صرف ایک قطرہ پانی میں ملا کرپلایا جاتا ہے اور ہر قسم کی بیماری سے اللہ کے حکم سےشفاء مل جاتی ہے پیارے دوستو سب سے پہلے بات کرتے ہیں وظیفہ کی اوراس کے بعد آپ کو بتائیں کہ وہ انمول نسخہ وظیفہ ہے اللہ تعالی کے دو نام اللہ تعالی کی صفت خالق اور باریُ یہ خالق وہ زات ہے

جس نے ہر چیز کو تخلیق کیا اور باریُ وہ ذات ہے جو جان ڈالتا ہے مردہ جسموں کو پھر سے زندہ کرنے والے باری کی صفات کی تسبیح یعنی يا خالق یا باریُ اول وآخر3 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر روزانہ بعد نماز عشاء 101 بار چالیس روز تک يا خالق یا باریُ پڑھنے کے بعد دل میں بے شمار مرتبہ پڑھتے رہا کریں ہر طرح کی بیماری سے شفا کے ساتھ ساتھ روحانی ترقی نصیب ہوگی اور بگڑے کام سدھر جائیں گے اور چہرہ پر نور ہو جائے گا خلوص نیت سے پڑھے انشاءاللہ کامیابی ہوگی اور اب ہم دوستو بات کرتے ہیں آج کے نسخہ کے بارے دوستو اکثر دیکھا گیا ہے کہ دیسی دوایاں انگریزی ادویات کے مقابلے میں زیادہ مؤثر پائی جاتی ہے اور جلد آرام دینے کا سبب بن جاتی ہےتو اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے

آج ہم آپکے لیے ایسا ہی ایک خاص نسخہ لے کر آ رہے ہیں جو کئی بیماریوں کا علاج ہے اس انمول نسخے کو استعمال کرکے آپ کئی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں سر سے لے کر پاؤں تک ہر مرض میں یہ دوا یہ نسخہ کام کرتا ہے وہ نسخہ کیا ہے اور بنانےکاطریقہ ست پودینہ ایک تولہ ست اجوائن ایک تولہ لے لے اور کافور ایک تولہ روغن الائچی دو تولہ روغن جائفل ایک ماشہ اور روغن لونگ ایک ماشہ یہ آپ کو تمام چیزیں پنسار کی دکان سے باآسانی مل جائیگی اور بہت ہی کم قیمت مل جائیں گی اب ان تمام اشیاء کو علہدہ شیشی میں ملا لیں یہ سب عرق بن جائے گا اب آپ نے کرنا کیا ہے صرف ایک قطرہ پانی میں ملا کر آپ نے اس کو پینہ ہے ہیضہ ہو بد ہضمی وغیرہ ہوان سب کے لیے

ٹھنڈے پانی کے ایک کپ میں ایک قطرہ ملا کر پلائیں اور اگر قبض ہو تو کھانا کھانے کے بعد ایک قبرہ گرم پانی میں ملا کر پی لیں اس نسخہ کومعمولی مت سمجھیں اس میں بے شمار بیماریوں کیلئے شفا ہے اور دوسرا جو وظیفہ بتایا يا خالق یا باریُ اس میں بھی بے شمار خطرناک ترین بیماریوں کے لئے اللہ رب العزت نے شفا رکھی ہے طریقہ بتادیا کہ عشاء کی نماز کے بعد ایک سو ایک مرتبہ چالیس دن تک پڑھتے رہے اور دل میں آپ بے شمار پڑھتے رہےانشاء اللہ ہر قسم کی بیماریوں سے اللہ رب العزت آپ کی حفاظت فرمائے امید ہے کہ آپکو ہمارا آج کا بتایا ہوا نسخہ ضرور پسند آیا ہو گا اگر آپ کو پسند آۓ تو لائک اور شئیر ظرور کریں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button