اسلامک کارنر

صبح کے وقت سورت الکوثر کا وظیفہ اس طرح کر لیں ،گھر کا صحن تک پیسوں سے بھر جائے گا

اعوذ باللہ من شیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم نادرین ہم آپ کو دل سے خوش آمدید کہتے ہیں ناظرین آج جو وظیفہ ہم آپ کی خدمت میں لائے ہیں یہ وظیفہ قرآن کریم کی سب سے چھوٹی سورہ مبارکہ یعنی سورۃ الکوثر کا وظیفہ ہے نہ کریں یہ عمل آپ نے صرف دو دن کرنا ہے اور دو دن میں ہی آپ کو بڑی خوشخبری ملے گی

آپ کی بڑی سے بڑی مشکل حل ہو گئی اور جناب اسا ملے گا کہ آپ کا گھر پیسے سے بھر جائے گا ناظرین یہ عمل کرنے میں انتہائی آسان ہےقرآن نورانی عمل کی برکات اور فوائد سے آپ خود حیران ہو جائیں گے جس مقصد یا جس حاجت کے لیے بھی اس عمل کو کریں گے انشاء اللہ بفضل خدا آپ کی تمام مشکلات حل ہوجائیں گے خواتین و حضرات اگر آپ مالی پریشانی کو دور کرنا چاہتے ہیں اور رزق کی کثرت چاہتے ہیں اور گھر سے غربت ختم کرنا چاہتے ہیں اور ہر قسم کی خیر و برکت رزق اور رحمت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ یہ وظیفہ سرور کریں ین یہ دو دن کا عمل ہے دو دن پانچ وقت نماز پابندی کے ساتھ ادا کرنی ہے ویسے تو ہمیشہ نماز کو باقاعدگی کے ساتھ پڑھنا چاہیے

کیوں کہ اس میں نہ صرف دنیا کی بھلائی شامل ہے بلکہ آخرت میں بھی یہ ہمارے لیے باعث نجات ہے تو آپ نے اس وظیفہ کے لیے دو دن پانچوں نمازوں کا اہتمام لازمی کرنا ہے اور ہر نماز کے بعد اپنے اول و آخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی یعنی نماز والا درود پاک پڑھنا ہے اور درمیان میں 129 مرتبہ سورۃ الکوثر کو پڑھا ہے اور سورہ کوثر پڑھنے کے بعد آپ نے سجدے میں چلے جانا ہے اور سجدے میں اللہ کریم کے دو اسم مبارک یا وہاب یا مجیب ہوں ان دو اسامی مبارک کو 100 مرتبہ یعنی 1914میں بنا ہے جب آپ سجدے میں کریم کے یہ دو ایسا مبارک پڑھ رہے ہوں تو آپ کاؤنٹی کے لئے تسبیح کا استعمال کر سکتے ہیں یعنی آپ نے نماز نہیں پڑھنی بلکہ صرف سجدہ کی حالت میں اللہ کریم کے یہ دو اس ہمیں مبارک 100 مرتبہ پڑھنے ہیں اور اس کے بعد بیٹھ کر تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے

اور انتہائی عاجزی اور انکساری کے ساتھ رو کر اللہ رب العزت کی بارگاہ میں اپنی حاجت یا جو بھی مقصد ہو اس کے لیے دعا کر لیں انشاءاللہ آپ کی تمام مشکلات حل وسیع رزق ملےگا اللہ کریم سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت ہمیں خزانہ غیب سے حلال رزق عطا فرمائے اور اپنے سوا کسی کا محتاج کرے آمین ناظرین آپ کمنٹس میں آمین لکھ کر دعا میں ضرور شامل ہوجائیں ویڈیو کو لائک کر دیں اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں اور ساتھ ہی بندے گھنٹے کے نشان کو بھی ضرور کلک کریں تاکہ ہماری تمام نئی آنے والی ویڈیوز سب سے پہلے آپ کو ملتی رہی ویڈیو دیکھنے کے لئے بہت شکریہ اللہ حافظ گردے واش نہ کروائیں ۔ یہ علاج کر یں۔ گردوں کی ہر بیماری کا علاج گردے انسانی جسم کا اہم عضو ہیں،

دنیا میں ہر سال پچاس ہزار سے زائد افراد گردے کے مختلف امراض میں مبتلا ہو کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں، اس کی بڑی وجہ مرض سے لاعلمی ہے۔کمر کے درد کو نظر انداز نہ کریں کیونکہ یہ گردوں کا درد بھی ہوسکتا ہے، گردے کی سوزش ایک انتہائی تکلیف دہ بیماری ہے،اس کے مختلف اسباب ہیں اگر اسے بغیر علاج کے چھوڑ دیا جائے تو بعض اوقات گردہ ضائع ہونے کا خطرہ ہوتا ہے ۔گردے میں انفیکشن عام طور پر بیکٹیریا کے داخل ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے، جو اکثر پیشاب کی نالی اور مثانے سے اس میں منتقل ہوتا ہے۔ پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے گردوں کے انفیکشن کا جلدی علاج کرنا بہت ضروری ہے اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبرسویرا میں گفتگو کرتے ہوئے

ماہر امراض گردہ ڈاکٹر نزہت فاروقی نے بتایا کہ گردے کے امراض سے بچنے کیلئے دن میں ایک سے سوا لیٹر تک پانی پینا ضروری ہے اس کے علاوہ کافی اور چائے کا زیادہ استعمال خطرے کا باعث ہے۔کمر اور گردے کے درد میں فرق بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کمر کا درد ایک ہی جگہ پر ہوتا ہے جبکہ گردے کا درد کمر سے ہوتا ہوا سامنے کی طرف آکر نیچے کی جانب جائے گا اور ہلکا اور تیز ہوتا رہتا ہے۔ گردے کی سوزش کی علامات اگر آپ میں مندرجہ ذیل علامات پائی جارہی ہیں ۔ تو گردوں کے لیے فکرمند ہونے کی ضرورت ہے۔درجہ حرارت میں اضافہ ہونا : گردے کی سوزش کے ساتھ درجہ حرارت میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے اس کی عمومی وجہ بیکٹریا کا گردے میں داخل ہوجانا ہوتی ہے۔

کمر میں درد : گردوں میں سوزش کمر میں شدید درد کا سبب بنتی ہے، جسے گردوں کی کالک کہا جاتا ہے، عام طور پر درد کی شدت کو کم کرنے کے لیے پین کلر دوا لینے کی ضرورت پڑتی ہے۔جلن کا احساس : گردوں کی سوزش کے نتیجے میں پیشاب کے دوران شدید جلن ہوتی ہے۔بار بار پیشاب کرنا : انفیکشن کے نتیجے میں مریض جلنے کے احساس کے ساتھ معمول سے کئی گنا زیادہ پیشاب کرنے کی خواہش کو محسوس کرتا ہے۔ بے سکونی محسوس ہونا : گردوں کی سوزش متلی اور الٹی کا سبب بنتی ہے۔ سوزش کے بعد گردوں کی خرابی : اگر سوزش طویل عرصے تک برقرار رہتی ہے تو گردے ناکام ہو سکتے ہیں اور مناسب طریقے سے کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔

علاج گردوں کے انفیکشن کا علاج اینٹی بائیوٹکس کے ذریعے پیشاب کے ٹیسٹ کے نتائج پر ہوتا ہے ، جس کے ذریعے انفیکشن کا سبب اور بیکٹیریا کے بارے میں معلوم ہوتا ہے۔ مرض کی شدت کی صورت میں مریض کو اسپتال میں داخل کروا دیا جاتا ہے۔ گردے ہمارے جسم کا ایک انتہائی اہم آرگن ہے اگر یہ آرگن اگر ٹھیک سے کام نہ کر یں تو ہمارا جسم جو ہے وہ کسی کام کا نہیں ہے تو ہمیں چاہیے کہ اس کی صحت کے لیے ہر ممکن اقدامات کر یں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button