اسلامک کارنر

کسی بھی وقت 2نفل حاجت کے اور ایک بار سورہ یٰسین پڑھیں جو بھی بات منہ سے نکا لیں پوری ہوگی

انسان بہت جلد مایوس ہو جاتا ہے دنیاوی مشکلات کا حل اللہ پاک کی ذات نے قرآن پاک میں دے رکھا ہے اللہ پاک نے قرآن اور نماز میں بے شمار فوائد رکھے ہیں قرآن مجید پڑھنے سے دل کو سکون ملتا ہے فرمان نبوی ہے کہ بے شک قرآن پاک میں ایک ایسی سورۃ ہے جس کو العزیز کہا گیا ہےاور قیامت کے دن اس کو یاد کرنے والے کو شریف کہا جائے گا اور سورہ یٰسین اپنے پڑھنے والوں کی شفاء کرے گی

آج ہم آپ کو جائز حاجت پورا ہونے کا جائز اور مجرب عمل بتائے گے اس عمل کے بڑے فوائد ہے اس عمل کے ذریعے آپ اپنی تمام جائز حاجات کو اللہ پاک کی بارگاہ میں قبول کروا سکتے ہیںاس عمل کو جس بھی جائز عمل اور حاجت کے لیے پڑا جائے وہ ضرور پوری ہوتی ہے اس کے علاوہ اس عمل کے پانچ اور بھی فوائد ہے اور خطر سے خطر ناک بیماری دور ہو جاتی ہے اس عمل سے جن بہنوں کی شادیاں نہیں ہو رہی وہ بھی یہ عمل کرے تو ان کی شادی ہو جاے گیجن بہنوں کے شوہر ان سے محبت نہیں کرتے اور ہر وقت لڑتے ہیں اگر وہ یہ عمل کریں گی تو ان کے شوہر کے دل میں اللہ پاک محبت پیدا کر دیں گے اور نہ ہی یہ کبھی ختم ہو گی

اور جو افراد کاروباری کی تنگدستی یا نوکری نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہے اللہ تعالی غیب سے ان کی مدد فرما دیں گےجو افراد دشمن سے پریشان ہے تو ان کے دشمن سے انھیں چھٹکارا حاصل ہو جاے گا اس عمل سے آپ کو پیدا ہونے سے مرنے تک آپ کی پریشانی دور ہو جائے گیعمل یہ ہے کہ آپ کسی بھی وقت دو رکعت نفل پڑھے اور اس کے بعد تین مرتبہ سورہ یسین پڑھے اس کے بعد آپ جس بھی حاجت کی نیت کریں گے اللہ پاک کے فضل و کرم سے انشاء اللہ وہ چیز آپ کو مل جائے گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button