پاکستان

سوشل میڈیا پر اداروں پر تنقید، لاہور کا ڈاکٹر گرفتار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اداروں پر تنقید کرنے کی وجہ سے ایف اے آئی نے چلڈرن ہسپتال کے ایک ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا ہے، گرفتار ڈاکٹر سعود کو ایف آئی اے نے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت گرفتار کرکے عدالت میں پیش کر دیا، ڈاکٹر سعود کا عدالت نے ایک روزہ ریمانڈ دے دیا ہے، ایف آئی اے کے مطابق ملزم حساس اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹا ٹرینڈ چلانے میں ملوث تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button