پاکستان

عمران خان کا سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جلد ہی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا فیصلہ کیا ہے،عمران خان خیبرپختونخوا اور پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ پنجاب اور خیبرپختونخوا کو سیلاب زدگان کی ہر ممکن مدد کی ہدایت کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button