پاکستان

رینجرز اہلکاروں نے روک لیا، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی رینجرز کے آگے دہائی مگر کام نہ آئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کی عدالت پیشی کے موقع پر شیخ رشید بھی آئے لیکن انہیں اس وقت خفت کا سامناکرناپڑا جب رینجرز اہلکاروں نے انہیں آگے جانے سے روک دیا۔ معروف صحافی مطیع اللہ جان نے اپنے ٹوئٹ میں ویڈیو شیئر کی جس میں شیخ رشید رینجرز اہلکاروں کی منت سماجت کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ مہربانی کرو بھائی، مجھے صرف وہاں تک جانا ہے لیکن رینجرز اہلکاروں کے سامنے شیخ رشید کی دہائی کام نہ آ سکی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button