پاکستان

والد نا چاہتے تو یہاں نہ ہوتا، ہاردک پانڈیا آنجہانی والد کو یاد کرکے رو پڑے

میلبرن (این این آئی)بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے پاکستان کے خلاف اپنی جیت اور اننگز کو اپنے آنجہانی والد کے نام کردیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف جیت کے بعد بھارتی صحافی اور سابق کرکٹر عرفان پٹھان سے گفتگو میں ہاردک نے اپنے مشکل دنوں کو یاد کیا اور والد کا تذکرہ کرتے ہوئے آنسوؤں سے رو پڑے۔ہاردک پانڈیا نے کہا کہ میرے والد نے میرے لیے بہت قربانیاں دیں، وہ نا چاہتے تو میں یہاں نہیں ہوتا، یہ اننگز ان کے نام ہے، یقین ہے وہ مجھے اوپر سے دیکھ رہے ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button