تازہ ترینکھیل

پی ایس ایل میں عاطف اسلم کی اہلیہ کا چھپا کردار سامنے آگیا

گلوکار عاطف اسلم کی اہلیہ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ترانے میں اپنے شوہر کے لیے کپڑے ڈیزائن کیے جس پر گلوکار نے ان کے لیے ایک شکریہ کا نوٹ لکھ کر تصویر جاری کر دی۔

تفصیلات کے مطابق عاطف اسلم نے تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ”جیت سے بھی آگے دیکھ، میں اپنی اہلیہ کے سٹائل کرنے کے مزاج کو جانتا ہوں جب انھوں نے شادی کے لیے مجھے منتخب کیا، میری خوبصورت اہلیہ کا سٹائل کردہ ، سارہ آپ کا شکریہ "۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button