تازہ ترینلائف سٹائل

ماڈل فائزہ خان نے ناقدین کو کرارا جواب دے دیا

انڈین فیشن ویک میں ماڈلنگ کرنے پر تنقید کا نشانہ بننے والی ماڈل فائزہ خان کا موقف سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق ماڈل نے دبئی میں انڈین فیشن ویک میں کام کیا تھا جس پر انھیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ فائزہ خان نے کہا کہ ”اگر میرے پہلے کام کی بات کی جائے تو انڈین فیشن ویک دبئی میں 17سال کی عمر میں انٹرنیشنل ماڈلز کے کام کرنا میرے لیے باعث فخر تھا کیونکہ میں اپنے ملک کی نمائندگی کر رہی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button