تازہ تریننیشنل خبریں

شہزاد اکبر کی جگہ وزیراعظم کا مشیر برائے احتساب کسے تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ؟ نام سامنے آ گیا

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کی جگہ سابق ڈی جی نیب بریگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی کو تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔

نجی تی وی جیونیوز کے مطابق شہزاد اکبر کے عہدے سے استعفیٰ کے بعد بریگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی کو مشیر احتساب تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے اور ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جلد ہی جاری کیئے جانے کا امکان ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button