تازہ ترینصحت و زندگینیشنل خبریں

مراد علی شاہ کو دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کو دل کی تکلیف کے بعد قومی ادارہ برائے امراض قلب لے جایا گیا۔ ان کا ہسپتال میں سی ٹی این جی اور سیریم ٹیسٹ کیاگیا جس کے بعد انہیں واپس وزیراعلیٰ ہاؤس لےجایاگیا۔دوسری جانب وزیر اعلیٰ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ خیریت سے ہیں اور اپنے گھر پر ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button