تازہ ترینٹریول

شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا

شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہونے کے بعد موٹرویز کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔

ترجمان موٹروے پولیس عمران احمد کے مطابق موٹروےایم الیون لاہور سے سیالکوٹ دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ہے۔موٹروے کو عوام کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے بند کیا گیا ہے۔شہری سفر سے قبل ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button