سری لنکا کے معروف آف سپنر دلروان پریرا نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا ااعلان کردیا۔
39 سالہ دلروان پریرا نے 43 ٹیسٹ میچز، 13 ون ڈے اور تین ٹی 20 میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ان کا کیرئیر 11 سال پر محیط ہے۔ٹیسٹ میچز میں انہوں نے 161 وکٹیں حاصل کیں۔ان کی بہترین کارکردگی ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹوں کا حصول تھا جو انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف گال سٹیڈیم میں حاصل کیں۔