تازہ تریننیشنل خبریں

جماعت اسلامی نے 6فروری سے ملک بھر میں دھرنوں کا اعلان کر دیا

سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم نے کہاہے کہ پاکستان میں سیاسی پارٹیوں کی بجائے 40چوروں کی حکومت ہوتی ہےجونادیدہ اشاروں پرہربارنیاعلی بابامنتخب کرکےقوم پرمسلط کرتےہیں،جماعت اسلامی عوامی مسائل کے حل اور ظالمانہ نظام کے خلاف101احتجاجی دھرنے دے گی،چھ فروری سےتحصیل،صوبائی وقومی حلقوں اورضلعی ہیڈکواٹرزپراحتجاجی دھرنوں کاآغازہوجائےگا،جس کی پلاننگ کرلی گئی،مارچ میں اسلام آباد کافیصلہ کن دھرنا حکومت کےہوش اڑانے کے لیے کافی ہوگا،عمران خان سے حکومت نہیں چل پارہی، وہ عوام کی جان چھوڑ دیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button