تازہ تریننیشنل خبریں

موٹرسائیکلیں ایک بار پھر مہنگی ہوگئیں

ہنڈا کمپنی نے ایک دفعہ پھر موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔

اضافے کے بعد سی ڈی 70 کی قیمت 94 ہزار900 سے بڑھ کر 97ہزار900 ہوگئی ہے۔سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت ایک لاکھ چار ہزار500 ہوگئی ہے۔ہنڈا 125 کی قیمت ایک لاکھ 56 ہزار900 ہوگئی ہے۔ہونڈا پرائڈر کی قیمت ایک لاکھ 33 ہزار500 روپے ہوگئی ہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button