تازہ تریندلچسپ و عجیبلائف سٹائل

گوگل نے ویرات کوہلی کے ساتھ دو نہیں بلکہ چار ہاتھ کردیے انوشکا شرما کو راشد خان کی بیوی بنا دیا۔

دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ سرچ انجن ’گوگل‘ نے معروف بولی وڈ اداکارہ اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کو افغان کرکٹر کی بیوی بنادیا۔بھارتی میڈ یا رپورٹس کے مطابق گوگل کے الگورتھم میں غلطی کی وجہ سے 10 اکتوبر 2020 کے بعد گوگل نے بھارتی اداکارہ کو افغان کرکٹر راشد خان کی بیوی بنا کر پیش کیا۔ جیسے ہی کوئی شخص گوگل پر ’راشد خان کی اہلیہ‘ سرچ کرتا ہے تو گوگل اس کے سامنے انوشکا شرما کو افغان کرکٹر کی بیوی بناکر اس کا تعارف پیش کرتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button