تازہ ترینلائف سٹائل
میں کنجر ہوں اور میرا کام ہے اپنے لوگوں کو خوش کرنا ۔۔۔۔ ‘‘مشہور پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے زبردست اور سنسنی خیز بیان نے پوری لالی ووڈ انڈسٹری کو حیران کر دیا
سوشل میڈیا پر شوبز ستاروں کی جہاں بے حد پذیرائی ہوتی ہے وہیں بسااوقات ان پر غیر ضروری تنقید بھی کی جاتی ہے وہیں انہیں ٹرول بھی کیا جاتا ہے۔ ٹرولنگ اور سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں کو اداکارہ صبا قمر نے ایسا جواب دیا کہ ٹرولرز خود بھی گھبرا جائیں۔ادکار عمران عباس کے ساتھ لائیو ویڈیو چیٹ میں ادکارہ صبا قمر
نے کہا کہ “ہم تو بھائی کنجر ہیں ، ہمارا کام ہی آپ کو خوش کرنا ہے، آپ کو اس پر ہماراشکرگزار ہونا چاہیے”۔انہوں نے واضح کیا کہ وہ ایسے لوگوں کی باتیں دل پر نہیں لیتیں۔انسٹا لائیو چیٹ کے دوران انہوں نے مزید کہا کہ میں کیوں اپنی توانائیاں ان غیر ضروری ٹرولرز پر صرف کروں؟اپنی گفتگو میں ان کا مزید کہنا تھا کہ انسان کسی حال میں خوش نہیں رہتا۔ انسان کو اس کی خواہش کے مطابق سب مل جائے تو بھی وہ سوچتا ہے اچھا اس سے آگے کیا ہوگا؟