تازہ تریناسلامک کارنر
میں ایسا کیا کروں کہ بچوں کو فجر کے وقت گہری نیند کے باوجود جگا سکوں
ایک عورت نے ایک عالم سے پوچھا: “میں اپنے بچوں کے ساتھ ایسا کیا کروں که فجر کے وقت انکی گہری نیند کے باوجود بھی ان كو اٹھا سکوں؟”
عالم نے کہا: “تم اس وقت کیا کروں گی اگر گھر میں آگ لگ جائے اور بچے گہری نیند سو رہے ہوں؟”عورت: “میں انہیں جگاؤں گی۔”
عالم: “اگر انکی نیند گہری ہوئی تو؟”
عورت نے جواب دیا: “والله! میں یا تو انہیں جگاؤں گی یا انکی گردنوں سے پکڑ کر انکو گھسیٹ کر باہر لے جاؤں گی۔”
تب عالم نے کہا: “اگر تم انہیں دنیا کی آگ سے بچانے کے لیے یه کرو گی تو پھر انہیں جہنم کی بھڑکتی ہوئی آگ سے بچانے کے لئیے بھی ایسا کرو